دپیکا کے والد نے بیٹی اور رنبیرکے تعلق پر خاموشی توڑ دی
دپیکا اور رنبیر کی قربتوں کی افواہوں کی وجہ سے کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا دپیکا کو بیڈ منٹن کھیلنا پسند تھا لیکن اٴْس کا جذبہ ماڈلنگ تھا اور وہ اٴْس نے کر دکھایا‘پرکاش
منگل 30 اکتوبر 2018 12:29
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور اٴْن کے والد پرکاش پڈوکون نے نجی چینل کو انٹرویو دیا جس میں اٴْن سے کئی موضوعات پر بات چیت کی گئی جب کہ دپیکا اور رنبیر کے حوالے سے والد پرکاش نے کہا کہ ابتدا میں دپیکا اور رنبیر کی قربتوں کی افواہوں کی وجہ سے کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب ہم ان افواہوں کے عادی ہو چکے ہیں۔
پرکاش پڈوکون نے کہا کہ میڈیا میں نشر ہونے والی کچھ خبریں بے معنی اور سچ پر مبنی نہیں ہوتیں لیکن یہ سب اس پیشے کا حصہ ہیں کیوں کہ ضروری نہیں کہ ہمیشہ آپ کے ساتھ اچھا ہی ہو بلکہ منفی باتوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔دپیکا کے والد نے بتایا کہ والدین کے لئے بہت اہم بات ہے کہ وہ کسی چیز میں پسند اور جذبے کے فرق کو محسوس کر سکیں جب کہ دپیکا کو بیڈ منٹن کھیلنا پسند تھا لیکن اٴْس کا جذبہ ماڈلنگ تھا اور وہ اٴْس نے کر دکھایا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jack Nicholson
Matthew Goode
Imran Mehar
Hashim Nadeem
Chetna Pande
Mehreen Syed
Beth Toussaint
Karan Johar
Sahir Lodhi
A Nayyar
saad qureshi
Amanda Schull
Showbiz News In Urdu
-
لاہورآرٹس کونسل الحمرا میں رقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی رقص کا انعقاد
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ( کل ) بدھ کو منائی جائے گی
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار