دپیکا پڈکون اپنی شادی پر سبا یاسچی مکھرجی کا ڈیزائن شدہ لباس زیب تن کر یں گی

اتوار 11 نومبر 2018 14:10

ممبئی۔11 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون اپنی شادی پر سبا یاسچی مکھرجی کا ڈیزائن شدہ لباس زیب تن کر یں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاٖغ کے مطابق اداکارہ کی اٹلی روانگی کے لیئے ایئر پورٹ پر جاتے ہو ئے وڈیو انٹر نیٹ پر وائرل ہو گئی۔وڈیو میں اداکارہ کے شادی کے سامان میںسبا یاسچی مکھرجی کے شاپنگ کو دیکھا جا سکتا ہے۔واضح رہے اس سے قبل سبا یاسچی مکھرجی نے دپیکا پڈکون کی ایک پرانی تصویر شیئر کی۔جس مین اداکارہ نیسبا یاسچی مکھرجی کی ڈیزائن شدہ روایتی ساڑھی پہن رکھی ہے۔

وقت اشاعت : 11/11/2018 - 14:10:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :