’’گیمز آف تھرونز ‘‘کا فائنل اور آٹھواں سیزن آئندہ سال اپریل میں آن ائر کیا جائے گا
جمعرات 15 نومبر 2018 15:40
(جاری ہے)
گیمز آف تھرونز کے آخری سیزن میں تخلیقیاتی ریاست ’’ویسٹروس‘‘پر قبضے کی جنگ دکھائی جائے گی۔
اس سیریز نے متعدد ایمی ایوراڈز حاصل کر رکھے ہیں اور امریکا اور دنیا بھر میں اس کے 3کروڑ ناظرین ہیں۔ مذکورہ سیریز کی کہانی مصنف جارج آر آر مارٹن کے ناول ’’اے سونگ آف آئس اینڈ فائر ‘‘سے ماخوذ ہے۔سیریز کی پروموشنل مہم شروع ہے جن میں گرینڈ سنٹرل سٹیشن اور ماس ٹرانزٹ میٹرو کارڈز پر اس کی تشہیر شامل ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Maisie Williams
Mehnaz Begum
Dylan O'Brien
Nimrah Khan
Rami Malek
Rhona Mitra
Nirma
Mohib Mirza
Ryan Hurst
Sumbul Iqbal
Osman Khalid Butt
Matthew Goode
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ