لینڈ مافیا کی دھمکیاں ،ْدلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے مودی سے ملاقات کی درخواست کردی
منگل 18 دسمبر 2018 12:31
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شہنشاہ جذبات کہلائے جانے والے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمارکی اہلیہ سائرہ بانو نے لینڈ مافیا کی دھمکیوں پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی درخواست کی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سائرہ بانو نے اپنے ٹوئٹ میں نریندر مودی سے لینڈ مافیا سمیر بھوجوانی کے جیل سے رہا ہونے اور دھمکیوں پر ممبئی میں ملاقات کی درخواست کی ہے۔واضح رہے گذشتہ برس دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے اپنے بنگلے کے جعلی کاغذات بنا نے اور دھمکیاں دینے پر ممبئی کے تھانے میں کیس دائر کیا تھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Megan Boone
Avan Jogia
Asif Raza Mir
Sikander Rizvi
Ariel Winter
Tom Cruise
Chris Tucker
Jim Parsons
Nimra Bucha
Matt McGorry
Imran Ashraf
Nora Fatehi
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ