فلم’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘کا حصہ نہیں بننا چاہتا تھا،انو پم کھیر

جمعہ 28 دسمبر 2018 13:18

فلم’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘کا حصہ نہیں بننا چاہتا تھا،انو پم کھیر
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار انو پم کھیر نے کہا ہے کہ وہ فلم’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘کا حصہ نہیں بننا چاہتے تھے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کا کہنا ہے کہ شروع میں بہت ساری وجو ہات کی بنا پر وہ اس فلم کا حصہ نہیں بننا چاہتے تھے ۔جن میں سے ایک وجہ فلم کاسیا سی تنا زعہ بننا تھا۔جبکہ بطور اداکار ڈاکٹر من موہن سنگھ کا کردار نبھانابہت ہی چیلنجنگ تھا۔فلم کے ہدایتکار وجے رتناکر ہیں جبکہ فلم کی کہا نی مایانک تیواری نے لکھی ہے۔

وقت اشاعت : 28/12/2018 - 13:18:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :