شاہ رخ خان کا پٹنہ میں سکول کی بچیوں کے ساتھ رقص

ہفتہ 29 دسمبر 2018 13:49

شاہ رخ خان کا پٹنہ میں سکول کی بچیوں کے ساتھ رقص
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے پٹنہ میں سکول کی بچیوں کے ساتھ رقص کیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اپنی حالیہ ریلیز ہو نے والی فلم’’زیرو‘‘کی پروموشن کے لیے پٹنہ کے ایک سکول میں پہنچے جہاں انہوں اپنی ہٹ فلموں کے گیتوں’’اوم شانتی اوم،چھیاں چھیاں اور ڈان‘‘ پر سکول کی بچیوں کے ساتھ رقص کیا۔

(جاری ہے)

ٹویٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں اداکار شاہ رخ خان کو سکول کی بچیوں کے ساتھ رقص کر تے دیکھا جا سکتا ہے۔

وقت اشاعت : 29/12/2018 - 13:49:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :