انیل کپور فلم ’’دا زویا فیکٹر‘‘ میں مختصر کردار ادا کریں گے

منگل 15 جنوری 2019 12:22

انیل کپور فلم ’’دا زویا فیکٹر‘‘ میں مختصر کردار ادا کریں گے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکار انیل کپور فلم ’’دا زویا فیکٹر‘‘ میں مختصر کردار میں دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایت کار ابھیشیک شرما کی فلم ’’دا زویا فیکٹر‘‘ مصنفہ انوجا چوہان کے ناول ’’دا زویا فیکٹر‘‘ سے ماخوذ ہے جس میں اداکارہ سونم کپور سائوتھ انڈین اداکار دلقویر سلمان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں اوران کے والد کا کردار انیل کپور کے بھائی کپور نبھا رہے ہیں جبکہ فلم میں اداکار انیل کپور کو مختصر کردار کی پیشکش کی گئی ہے جو انہوں نے قبول کر لی ہے۔

وقت اشاعت : 15/01/2019 - 12:22:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :