فلم ’’سن چڑیا‘‘ کے کردار کو سمجھنے کے لئے د نیا سے 45 دن تک لاتعلق رہی، بھومی پڈ نیکر

بدھ 16 جنوری 2019 14:00

فلم ’’سن چڑیا‘‘ کے کردار کو سمجھنے کے لئے د نیا سے 45 دن تک لاتعلق رہی، بھومی پڈ نیکر
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) بالی وڈ کی اداکارہ بھومی پڈ نیکر کا کہنا ہے کہ فلم ’’سن چڑیا‘‘ کے کردار کو سمجھنے کے لئے ان کو باقی د نیا سے 45 دن کے لئے لاتعلق ہونا پڑا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ بھومی پڈ نیکر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کو فلم’’سن چڑیا‘‘ میں ادا کئے کردار کی نفسیات کو سمجھنے کے لئے 45 دن تک دنیا سے لاتعلق رہیں اور اس دوران ان کا رابطہ صرف اپنی فیملی سے تھا ۔ ان کاکہنا تھا کہ انہوں نے فلم کے کردار سے وہ بہت کچھ سیکھا اور جانا جو وہ پہلے نہیں جانتی تھیں ۔

وقت اشاعت : 16/01/2019 - 14:00:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :