ماڈل و اداکارہ ایمان علی کا میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے پوتے کا نکاح ہوگیا
ایمان علی بھی معروف اداکار عابد علی کی صاحبزادی ہیں ، شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز
ہفتہ 23 فروری 2019 21:45
(جاری ہے)
اپنی شادی اور بابر بھٹی سے تعلقات کے حوالے سے ایمان علی نے بتایا کہ ان کے اور بابر کے تعلقات ڈیڑھ سال قبل استوار ہوئے اور انہوں نے اچانک شادی کا فیصلہ کیا۔
اگرچہ ان کا اور بابر بھٹی کا تعلق لاہور سے ہے، تاہم وہ کراچی میں ایک دوست کی سالگرہ پر پہلی بار ملے تھے جس کے بعد ان میں شناسائی ہوئی۔اداکارہ نے بتایا کہ اگرچہ وہ نہیں چاہتی تھیں کہ ان کی شادی کی خبریں اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوں تاہم ان کے دوستوں نے ان کی شادی سے متعلق معلومات شیئر کیں۔ خیال رہے کہ 38 سالہ ایمان علی اداکارہ عابد علی کی صاحبزادی ہیں جبکہ بابر بھٹی پاکستان کے نشان حیدر میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے پوتے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ameesha Patel
Macaulay Culkin
Sridevi
Zoie Palmer
Tom Hiddleston
Jennifer Jason Leigh
Naeem Haq
Arjumman Mughal
kubra khan
Margot Robbie
Matt Walsh
Fatima Sana Shaikh
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ