اومی ریپر کے نئے گانے ’’peace strike‘‘نے سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی

جمعہ 15 مارچ 2019 11:57

اومی ریپر کے نئے گانے ’’peace Strike‘‘نے سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2019ء) پاکستان کے معروف گلو کار اومی ریپر کے نئے گانے ’’peace strike‘‘نے سوشل میڈ یا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ۔

(جاری ہے)

ویسے تو اومی ریپر سوشل ایشوز اور حالت حاضرہ کے رومانوی موضوعات پر گانے بناتے ہیں لیکن اس بار انہوں نے پاک بھارت کشیدگی کے موضوع پر گانا بنا یا ہے،اومی ریپر اپنے نئے گانے میں موجودہ صورتحال کے حوالے سے مودی سرکار اور بھارتی میڈ یاکو زیر بحث لے کر آئے جسے پاکستانیوں نے خواب پسند کیا ۔

وقت اشاعت : 15/03/2019 - 11:57:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :