کامیڈی فلم’ ’رانگ نمبر ٹو‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیاگیا
فلم میں اس بار دانش تیمور کی جگہ سمیع خان اور سوہائے علی ابڑو کی جگہ نیلم منیر مرکزی کردار ادا کریں گے فلم ’’رانگ نمبر ٹو‘‘ رواں سال عید الفطر پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی
بدھ 20 مارچ 2019 11:05
(جاری ہے)
فلم ’رانگ نمبر ٹو‘ میں اس بار دانش تیمور کی جگہ سمیع خان اور سوہائے علی ابڑو کی جگہ نیلم منیر مرکزی کردار ادا کریں گے، فلم کو اپنے چٹکلوں سے مزاح بخشنے والے محمود اسلم اور جاوید شیخ اس بار بھی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
اس سیکوئل کی خاص بات یہ ہے کہ یاسر نواز پروڈکشن کے ساتھ ساتھ فلم میں بھی مزاح بکھیرتے نظر آئیں گے جن کے ساتھ اٴْن ہی کے بھائی دانش نواز اداکارہ ثناء کے ساتھ نظر آئیں گے۔وائے این ایچ کے بینر تلے بننے والی یہ فلم رانگ نمبر ٹو‘ یاسر نواز اور حسن ضیاء کی مشترکہ پروڈکشن میں بنائی جا رہی ہے جس کی کہانی خود یاسر نواز نے تحریر کی ہے جوکہ رواں سال عید الفطر پر ہی سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Dakota Johnson
Patrick J. Adams
Alison Sweeney
Jason Statham
Keith Stanfield
Julie Benz
Malin Akerman
adele
Sonya Hussain
Karishma Kotak
Hayley Atwell
Sana Nawaz
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا