پریانکا چوپڑا کی ٹیم سوشل میڈیا پر مجھے نشانہ بنا رہی ہے‘ ارمینا خان
بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے خلاف پٹیشن شروع کی اور نہ ہی میں کسی کی خیرسگالی سفیر ہوں‘اداکارہ
جمعہ 22 مارچ 2019 12:04
(جاری ہے)
واضح رہے کہ 26 فروری کو بھارتی فضائیہ نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تو متعدد بھارتی اداکاروں کی طرح پریانکا چوپڑا نے بھی اس کی تعریف کی تھی۔
بالی ووڈ اداکارہ اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر ہیں اور ان کے اس رویے کے باعث پاکستانیوں نے ان کے خلاف پٹیشن شروع کی تھی جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ پریانکا چوپڑا کو اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر کے عہدے سے ہٹایا جائے۔پریانکا چوپڑا نے بھارتی فضائیہ کے پاکستان میں دراندازی پر جے ہند کا نعرہ لگایا تو ارمینا خان نے اس پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا تھا کہ پریانکا تو یونیسیف کی خیر سگالی سفیر نہیں ہیں ۔ ارمینا خان نے لوگوں کو مشورہ دیا تھا کہ وہ پریانکا کے ٹویٹ کا سکرین شارٹ لے کر رکھ لیں تاکہ جب بھی پریانکا امن اور خیر سگالی کی بات کریں تو انہیں ان کی منافقت دکھائی جاسکے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Bonnie Wright
Jeremy Renner
Oscar Isaac
Rebecca Ferguson
Noor Ul Hassan
Frida Khanam
Kevin Durand
Ewan McGregor
Taissa Farmiga
Kim Sharma
Mehwish Hayat
Reema Khan
Showbiz News In Urdu
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا