ملتان میں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے سماں باند ھ دیا
اپنی سریلی اور مدھر آواز کا جادو جگایا اور پیار نال نہ سہی، بالو بتیاں وے ماہی اور دل لگایا تھا گا کر شائقین کو جھومنے پر مجبور پر کر دیا
منگل 26 مارچ 2019 11:47
(جاری ہے)
قلعہ کہنہ قاسم باغ پر ہونے والے رنگا رنگ میوزیکل پروگرام میں نامور گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی نے اپنی سریلی اور مدھر آواز کا جادو جگایا اور پیار نال نہ سہی، بالو بتیاں وے ماہی اور دل لگایا تھا گا کر شائقین کو جھومنے پر مجبور پر کر دیا۔
اس موقع پر معروف کامیڈین امان اللہ نے بھی برجستہ جملوں سے میوزیکل پروگرام کے شرکاء کے چہروں پر خوب قہقے بھی بکھیرے، میوزیکل پروگرام کے اختتام پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا جس سے شہر کی فضا جگمگا اٹھی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Zabryna Guevara
Saima Khan
Haseena Moin
Joanna Vanderham
Sharmeen Obaid-Chinoy
Jonah Hill
Mandana Karimi
Matthew Perry
Asa Butterfield
Abbie Cornish
Rohit shety
Salma Hayek
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ