گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
جمعرات 18 اپریل 2024 12:41
(جاری ہے)
انہیں اردو اور فارسی زبانوں میں غزل گائیگی میں مکمل مہارت حاصل تھی ۔اپنی مدھر آواز سے دل کی تاروں کو چھو لینے والی گلوکارہ اقبال بانو نے علامہ اقبال،فیض احمد فیض اور مرزا غالب سمیت دیگرمعروف شعرا کا کلام گا کر عالمگیر شہرت حاصل کی ۔
ان کی آواز میں گایا ہوا فیض احمد فیض کا کلام لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے جنرل ضیا الحق کے دور حکومت میں ان کا ٹریڈ مارک بن گیا جبکہ یہی غزل پاکستان میں وکلا تحریک کا ترانہ بن گئی۔اقبال بانو 21اپریل2009 کو مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی تھیں انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے 1990 میں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Noor Ul Hassan
Sana Khan
Karan Johar
Twinkle Khanna
Rowan Blanchard
Jessica Chastain
Tamara Taylor
Kevin Durand
Mandira Bedi
Janina Gavankar
Babrik Shah
Maya Ali
Showbiz News In Urdu
-
لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے ‘‘پیش کیا گیا
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی