صائمہ اور شان کی فلم ”شیر دل“ کی لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں نمائش کامیابی سے جاری

بدھ 7 نومبر 2012 13:46

لاہور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین، آئی این پی ۔7نومبر 2012ء) صائمہ اور شان کی فلم ”شیر دل“ کی لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں نمائش کامیابی سے جاری۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ہدایت کار محمد اقبال کی فلم ”شیر دل“ جس میں ہیروئن کا کردار صائمہ اور ہیرو کا کردار شان ادا کر رہے ہیں اور دیگر فنکاروں میں صلہ حسین اور افتخار ٹھاکر سمیت دیگر شامل ہیں‘ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں کامیابی کے ساتھ اس کی نمائش جاری ہے اور ہر شو میں رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔

وقت اشاعت : 07/11/2012 - 13:46:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :