گلوکار افضل ماہی نے اپنے نئے گیت’’تیریاں تصویراں‘‘کی ریکارڈ مکمل کر لی

ریکارڈنگ چوہدری شہزاد موسیقی فدا حسین جبکہ شاعری علی رضا اور ایم زاہد ملک نے کی ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 22 اپریل 2019 14:20

گلوکار افضل ماہی نے اپنے نئے گیت’’تیریاں تصویراں‘‘کی ریکارڈ مکمل کر لی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2019ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) گلوکار افضل ماہی نے اپنے نئے گیت’’تیریاں تصویراں‘‘کی ریکارڈ مکمل کر لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف فوک گلوکار افضل ماہی نے اپنا نیا گیت’’تیریاں تصویراں‘‘ ریکارڈ کر والیا ہے جس کی ریکارڈنگ چوہدری شہزاد اور موسیقی فدا حسین نے ترتیب دی ہے جبکہ گیت کی شاعری علی رضا اور ایم زاہد ملک نے مل کر کی ہے ،گلوکار افضل ماہی کا کہنا ہے کہ میں گیت ’’تیریاں تصویرہ‘‘کو منفرد انداز میں گیا ہے اور اس گیت کی ویڈیو خوبصورت بنائی جائے گی جس میں پاکستان نامور ماڈل کام کرینگے،انہوں نے کہا کہ میرا یہ گیت میرے پرستاروں کو پہلے گیتوں سے بھی زیادہ پسند آئے گا۔

گلوکار افضل ماہی نے اپنے نئے گیت’’تیریاں تصویراں‘‘کی ریکارڈ مکمل کر لی
وقت اشاعت : 22/04/2019 - 14:20:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :