جسٹن بیبر اورایڈ شیرن کا گانا ’’ آئی ڈونٹ کیئر‘‘ جاری

جمعرات 9 مئی 2019 12:42

جسٹن بیبر اورایڈ شیرن کا گانا ’’ آئی ڈونٹ کیئر‘‘ جاری
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2019ء) کینڈین گلوکار جسٹن بیبر اور برطانوی گلوکار ایڈ شیرن کا گانا ’’ آئی ڈونٹ کیئر‘‘ جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق جسٹن بیبر نے گزشتہ دنوں گلوکاری سے عارضی طور پر وقفہ لیا تھا اور اب انہوں نے برطانوی گلوکار ایڈ شیرن کے ساتھ گایا گیا گانا’’آئی ڈونٹ کیئر‘‘ جاری کیا ہے۔

وقت اشاعت : 09/05/2019 - 12:42:27

Rlated Stars :