فلم ’’دی لانگ نائٹ‘‘ کی کاسٹ کا اعلان کر دیا گیا

پیر 17 جون 2019 13:56

فلم ’’دی لانگ نائٹ‘‘ کی کاسٹ کا اعلان کر دیا گیا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء) ہالی وڈ فلم ’’دی لانگ نائٹ‘‘ کی کاسٹ کا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق میٹ سکندری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’دی لانگ نائٹ‘‘ کی کاسٹ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں اداکار چڈ میچل مرے ، ٹیلر آلسن، جیسیکا ابرام اور بروس ویلز شامل ہیں۔ فلم کی کہانی دوایسے مجرموں کے گرد گھومتی ہے جن میں سے ایک ایک ڈاکٹر کے گھر ڈکیتی کرتے ہوئے زخمی ہو جاتا ہے اور ڈاکٹر اپنی فیملی کو محفوظ کرتے ہوئے اس کا علاج کرتا ہے۔

وقت اشاعت : 17/06/2019 - 13:56:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :