گارڈز کے ہوتے ہوئے مجھے ایسا لگا جیسے میرا ریپ ہوگیا‘اداکارہ ایشا گپتا
گھورنے والے شخص نے آنکھوں سے میرا ریپ کیا‘تین بار رویہ ٹھیک کرنے کا کہا پھر گارڈز میرے پاس آگئے
پیر 8 جولائی 2019 23:13
(جاری ہے)
انہوں نے مبینہ طور پر ہراساں کرنے والے کی ویڈیو بھی شیئر کی اور اس شخص کی شناخت بعد ازاں سوشل میڈیا کی مدد سے کی۔
اپنے ایک اور ٹوئیٹ میں انہوں نے لکھاکچھ لوگ بہت زیادہ بدتمیز ہوتے ہیں، ایسا لگتا ہے جیسے انہیں کبھی نہیں سکھایا گیا کہ اجنبی افراد سے کیسا رویہ اختیار کرنا چاہیے، آپ میں سے کچھ کو اخلاقیات سیکھنے کی ضرورت ہے۔ایک اور ٹوئیٹ میں ان کا کہنا تھاایسے افراد کی وجہ سے خواتین کہیں بھی خود کو محفوظ نہیں سمجھتیں، ایسے افراد کو لگتا ہے کہ پوری رات کسی خاتون کو گھور کر عدم تحفظ کا احساس دلانا ٹھیک ہے، اس نے مجھے چھوا یا کچھ کہا نہیں مگر مسلسل گھورتا رہا، اس لیے نہیں کہ وہ مداح تھا اور نہ ہی اس لیے کیونکہ میں اداکارہ ہوں، اس لیے کیونکہ میں ایک خاتون ہوں، ہم کہاں محفوظ ہیں کیا ایک خاتون ہونا بدبختی ہے۔ایک اور جگہ انہوں نے لکھایہ معروف ہونے کی وجہ سے نہیں، عام لڑکی بھی ایسے تجربے سے گزرتی ہے، آخر ایک مرد قانون سے بالاتر کیسے ہوسکتا ہے اور کسی مرد کے لیے ایسی سوچ ٹھیک کیسے ہوسکتی ہے۔ایشا گپتا کی نئی فلم ’’ون ڈی: جسٹس ‘‘گزشتہ دنوں ریلیز ہوئی تھی جس میں انوپم کھیر اور اداکارہ نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mithun Chakraborty
Naheed Akhtar
Robin Williams
Aditya Roy Kapur
kiran haq
Bilal Lashari
Iftikhar Thakur
Sammi Hanratty
Mila Kunis
Kate Hudson
Farzana Tehreem
Bridget Moynahan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ