- Home
- شوبز
- ٹی وی ڈراموں میں امیر وں کے رہن سہن کیساتھ غریب کے مسائل کو بھی اجاگر کرنا چاہیے ‘ حنا دلپذیر
ٹی وی ڈراموں میں امیر وں کے رہن سہن کیساتھ غریب کے مسائل کو بھی اجاگر کرنا چاہیے ‘ حنا دلپذیر
ہمسایہ ملک کے ڈرامے میں صرف گلیمر دکھایا جاتا ہے ،ہمیں اسکی پیروی کی بجائے اپنی ثقافت کو اجاگر کرنا ہے
جمعہ 19 جولائی 2019 12:48
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں حنا دلپذیر نے کہا کہ ہمارے معاشرے خصوصاًغریب خاندانوںکے بڑے مسائل ہیں جنہیں ٹی وی ڈراموں میں اجاگر کیا جا سکتا ہے ۔
ہمسایہ ملک کے ڈرامے میں صرف گلیمر دکھایا جاتا ہے ہمیں اس کی پیروی نہیں کرنی بلکہ اپنی ثقافت اور معاشرے کے مسائل کو اجاگر کرنا ہے اور یہی ہماری کامیابی ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایک ہی طرح کی ڈرامہ سیریلز بنانے کا سلسلہ جاری رہا تو لوگ یکسانیت کا شکار ہو جائیں گے ، ہمیں اس سے بچنے کیلئے نئے موضوعات کو ترجیح دینی ہو گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rahat Kazmi
Naheed Akhtar
Khushboo
Armaan Kohli
Sam Claflin
Zoie Palmer
Josh Trank
Lauren German
Alia Shawkat
Vivek obroy
Dwayne Johnson
Monica Bellucci
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا