گلوکار ایڈریان سینا نے پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کر کے بھارتیوں کی چیخیں نکال دیں
اتوار 8 ستمبر 2019 15:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گلوکار کے پاکستان میں بھی بے پناہ چاہنے والے ہیں جبکہ وہ متعدد بار پاکستان میں کنسرٹ بھی کر چکے ہیں تاہم چھ ستمبر یوم دفاع کے موقع پر انہوں نے فیس بک پرمیدان سنبھالا اور پاکستان کیلئے انوکھے انداز میں یوم دفاع کا پیغام جاری کر دیا ۔
گلوکار نے فیس بک پر اپنی ایک تصویر جاری کی جس میں ان کے دونوں اطراد نیلے رنگ کی وردیاں پہن بندوقیں تھامے ہوئے دو سیکیورٹی اہلکار موجود ہیں ۔ اس تصویر کے عنوان پر انہوں نے لکھا کہ’’ چائے بہت اچھی تھی ‘‘ ۔دراصل یہ وہ جملہ ہے جو کہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے پاکستانی حکام کی حراست میں ویڈیو بیان دینے کے دوران کہا تھا ، یہ جملہ سوشل میڈیا پر بے حد معروف ہوا اور زبان زد عام ہو گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
rimsha khan
David McCallum
Sonali bendre
Sohail Khan
Marguerite Moreau
Britney Spears
Robbie Amell
Ruth Wilson
Chand Baral
Momina Mustehsan
Julie Bowen
Sushant Singh Rajput
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ