ماڈلنگ کی نسبت اداکاری میں زیادہ مزہ آتا ہے، سارہ خان

جمعہ 20 ستمبر 2019 10:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2019ء) اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ انھیں ماڈلنگ کی نسبتاداکاری میں زیادہ مزہ آتا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہیں زیادہ باتیں کرنا پسند نہیں اور نہ ہی زیادہ فلمیں دیکھنے کا شوق ہیاور اگر فلمیں دیکھیں بھی تو وہ ہارر فلمیں دیکھنا پسند کرتی ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انھیں اپنی بہن نور سے کبھی جلن محسوس نہیں ہوئی اگر ان کی جگہ پر نور کو کاسٹ جائے ہے تو بھی انہیں بہت خوشی ہو تی ہے، فلم میں کام بارے سوال پر انہوں نے کہا کہ کبھی کوئی ایسا فلمی پروجیکٹ ملا جسے دیکھ کر لگے کہ اسے چھوڑ نہیں سکتی تو ضرور کروں گی۔

وقت اشاعت : 20/09/2019 - 10:45:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :