صدف کنول کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل،تصاویر جاری

اتوار 22 ستمبر 2019 10:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2019ء) اداکارہ وماڈل صدف کنول نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

صدف کنول نے سرخ اورہلکے سبز رنگ کے لہنگوں میں برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا ، فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔ صدف کنول ڈرامہ سیریل’’الف‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

وقت اشاعت : 22/09/2019 - 10:40:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :