برطانیہ میں منعقدہ عالمی مقابلے میں بہترین افسانہ نگاری کاعالمی ایوارڈ 2خواتین کے نام
منگل 15 اکتوبر 2019 11:52
(جاری ہے)
ایورسٹو نے بھی جواباً کہا کہ میرے لئے یہ ناقابل یقین بات ہے کہ مجھے مارگریٹ جیسی لیجنڈ کے ہمراہ اعزاز کے لئے چنا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ انعام جیتنے والی پہلی سیاہ فام خاتون ہیں۔ واضح رہے کہ برطانیہ اور آئرلینڈ میں انگریزی زبان کے بہترین افسانوں پر ایوارڈز کا سلسلہ 1969ء میں شروع ہوا تھا۔ ماضی میں ایان میکیوان ،جولین بارنس ،کازوو ایشیگورو اور روڈی ڈول کویہ ایوارڈ ملا۔ 2013ء میں دولت مشترکہ ، آئرلینڈ اور زمبابوے سے باہر کے مصنفین کو بھی اس مقابلے میں شامل کر لیا گیا۔ پال بیٹی یہ ایوارڈ پانے والے پہلے امریکی تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Abdullah Ejaz
Eva Mendes
Fatima Effendi
Taylor Momsen
Zarine Khan
gulnaz
Nusrat Fateh Ali Khan
Nicky Whelan
Joe Jonas
Gwendoline Christie
Nicole Scherzinger
Catherine Oxenberg
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم