شہریار منور اور صدف کنول کی سری لنکا میں موبائل فون اوپو کے اشتہار کی عکس بندی مکمل

بدھ 16 اکتوبر 2019 10:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) اداکار شہریار منور اور صدف کنول نے سری لنکا میں موبائل فون اوپو کے اشتہار کی عکس بندی مکمل کر لی۔

(جاری ہے)

شہریار منور اور صدف کنول گزشتہ دنوں سری لنکا میں موجود تھے جہاں وہ موبائل فون اوپو کی نئی سیریز’’رینو 2‘‘ کے اشتہار کی عکس بندی کروا رہے تھے جو مکمل کر لی ہے، موبائل فون اوپو کی نئی سیریز’’رینو 2‘‘ کی لانچنگ تقریب آج کو ہو گی۔

وقت اشاعت : 16/10/2019 - 10:40:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :