کسی بھی پراجیکٹ کی کامیابی میں ہدایت کار کا بہت عمل دخل ہوتا ہے، احسن خان
بدھ 16 اکتوبر 2019 20:55
(جاری ہے)
پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے 16سال کی عمر میں اداکاری کے شعبے میں قدم رکھا، اور ایک ہی سال میں پہلے فلم اور پھر ٹی وی پر کام کیا، انہوں نے کہا کہ انہیںکسی بھی پراجیکٹ بارے یہ نہیں لگا کہ وہ انہیں نہیں کرنا چاہیے تھاکیونکہ انہوں نے سب سے ہی کچھ نہ کچھ سیکھاہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈرامہ سیریلاڈاری کی پیش کش پر وہ تھوڑا سوچ میں پڑ گئے کہ انہیں منفی کردار کے لیے کیوںکہا گیا ہے،اور انہیں سمجھ نہیں آرہی تھی کہ وہ یہ ڈرامہ کریں یا نہ کریں، لیکن پھر انہوں نے اس کو کرنے کافیصلہ کیا کیونکہ یہ ایک آگاہی پیغام تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Adam Sandler
Diane Farr
Mila Kunis
Saima Noor
Shamoon Abbasi
Julie Bowen
Tuppence Middleton
Rasheed Naz
Atif Aslam
Aamina Sheikh
Ejaz Durrani
Deedar
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا