کسی بھی پراجیکٹ کی کامیابی میں ہدایت کار کا بہت عمل دخل ہوتا ہے، احسن خان
بدھ 16 اکتوبر 2019 20:55
(جاری ہے)
پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے 16سال کی عمر میں اداکاری کے شعبے میں قدم رکھا، اور ایک ہی سال میں پہلے فلم اور پھر ٹی وی پر کام کیا، انہوں نے کہا کہ انہیںکسی بھی پراجیکٹ بارے یہ نہیں لگا کہ وہ انہیں نہیں کرنا چاہیے تھاکیونکہ انہوں نے سب سے ہی کچھ نہ کچھ سیکھاہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈرامہ سیریلاڈاری کی پیش کش پر وہ تھوڑا سوچ میں پڑ گئے کہ انہیں منفی کردار کے لیے کیوںکہا گیا ہے،اور انہیں سمجھ نہیں آرہی تھی کہ وہ یہ ڈرامہ کریں یا نہ کریں، لیکن پھر انہوں نے اس کو کرنے کافیصلہ کیا کیونکہ یہ ایک آگاہی پیغام تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.