آصف راہی کی اداکار ہ ستارہ بیگ کے ساتھ طویل عرصے بعد الحمراء ہال میں دوبارہ واپسی
منگل 22 اکتوبر 2019 14:19
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق معروف اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر آصف راہی کا ان دنوں الحمراء ہال llمیں اسٹیج ڈرامہ ’’سوہنی پنجاب دی ‘‘زیر نمائش ہے جس کی کاسٹ میںستارہ بیگ ، نادرہ چوہدری ، چاہت شیخ ، عابدہ بیگ ،صباء چوہدری ، جاوید کوڈو ، لکی ڈیئر ،افروز خان ،آصف راہی ،ندیم برال اورراجہ جی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ یادرہے کہ پروڈیوسر آصف راہی اورستارہ بیگ طویل عرصے کے بعد اکٹھے پرفارم کررہے ہیں ۔ ڈرامہ کے رائٹر وڈائریکٹر افروز خان اور پروڈیوسر آصف راہی ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Robert De Niro
Ismail Tara
Babar Ali
Zuhab Khan
Alison Sweeney
Kelly Reilly
Owen Wilson
Justin Chambers
Lady Gaga
Tariq Aziz
Aamina Sheikh
Rosamund Pike
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی