اداکار آرنلڈ شوارتزنگرنے بھارت جانے کی خبروں کوجعلی قراردیدیا
میرے پاس بھارت جانے کا وقت نہیں‘اس حوالے سے تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں‘اداکار
بدھ 23 اکتوبر 2019 12:16
(جاری ہے)
اس ہی حوالے سے حال ہی میں رپورٹس سامنے آرہی تھی کہ اداکار رواں سال نومبر میں بھارت کا دورہ کریں گے، البتہ آرنلڈ شوارتزنگر نے ان تمام قیاس آرائیوں کو بے بنیاد ٹھہرا دیا۔
سامنے آئی افواہوں کے مطابق آرنلڈ شوارتزنگر بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں رکھے گئے ایک فٹنس مقابلے میں شریک ہونے جارہے تھے۔البتہ ہولی وڈ اداکار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان تمام افواہوں کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس بھارت آنے کا وقت نہیں ہے۔آرنلڈ شوارتزنگر کا کہنا تھا کہ یہ تمام خبریں جعلی ہیں، میرے پاس ابھی وقت نہیں کہ بھارت آسکوں، اگر وقت ملا تو مستقبل میں اس حوالے سے سوچوں گا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Quentin Tarantino
Emma Watson
Michelle Rodriguez
Zabryna Guevara
Javeria Saud
Matthew Perry
Khushi Bhutt
Feryal Gauhar
Rachel Nichols
paris jackson
Aaron Taylor-Johnson
Rishi Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں