اداکار عدنان صدیقی نے دو سال بعد واٹس ایپ پر سری دیوی کی تصویر ہٹا کر اپنی تصویرلگالی

بدھ 23 اکتوبر 2019 13:51

اداکار عدنان صدیقی نے دو سال بعد واٹس ایپ پر سری دیوی کی تصویر ہٹا کر اپنی تصویرلگالی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) اداکار عدنان صدیقی نے دو سال کے بعد سری دیوی کو خودسے علیحدہ کر کے اب سوشل میڈیا اکائونٹ اورواٹس ایپ پر اپنی پرفائل تصاویر لگا لی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکار عدنان صدیقی نے بھارتی سپر سٹار سری دیوی کی فلم ’’موم ‘‘میں پاکستانی اداکارہ سجل علی کے ہمراہ فلم میں کام کیا تھا اور اس کے بعد انہوںنے اپنے واٹس ایپ اکائونٹ پر اپنی اور سری دیوی کی پروفائل تصویر لگا رکھی تھی اور اب گزشتہ روز اچانک انہوںنے اپنی پروفائل تبدیل کر کے اپنی تصویر لگا لی ۔

وقت اشاعت : 23/10/2019 - 13:51:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :