شہزاد رائے کی ’’جنس پرست لطیفوں‘‘ کے خلاف مہم

جمعرات 24 اکتوبر 2019 11:24

شہزاد رائے کی ’’جنس پرست لطیفوں‘‘ کے خلاف مہم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2019ء) گلوکار شہزاد رائے نے سوشل میڈیا پر ’’فحش لطیفوں ‘‘ کے خلاف مہم چلا دی۔

(جاری ہے)

شہزاد رائے سوشل میڈیا پر سماجی مسائل پر آواز اٹھاتے رہتے ہیں اور اب انہوں نے ’’فحش لطیفوں‘‘ کی جانب لوگوں توجہ مبذول کروائی ہے، انہوں نے کہا کہ جنس پرست لطیفے کوئی مذاق نہیں ہیں اس لیے ان سے اجتناب کیا جائے اور اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک مہم بھی چلا دی ہے۔

وقت اشاعت : 24/10/2019 - 11:24:41

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :