اپنے کام کے ذریعے ملک کی نمائندگی کرنا چاہتاہوں، احد رضا میر
جمعہ 8 نومبر 2019 20:51
(جاری ہے)
ایک سوال میں انہوں نے کہاکہ یہ ان کی خوش قسمتی ہے کہ لوگ ان کے کام کو سراہتے ہیں اور شائقین ان کو اداکارہ سجل علی کے ساتھ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا اب تک ڈراموں میں کئے گئے سب کردار ان کے لئے اہم ہیں کیونکہ ہر کردار کے ذریعے انہیں کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ سوشل میڈیا کے غیر ضروری استعمال کے خلاف ہیں اور اپنی ذاتی زندگی کو اس سے دور رکھتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے شائقین سے بہت پیار کرتے ہیں اور انہیں اپنے کام کے ذریعے محظوظ کرنا پہلی ترجیح ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Aindrita Ray
Ashley Judd
Jacqueline Fernandez
Gina Carano
Ellen Page
Nida Chaudhry
A.R Rahman
Jim Carrey
Taylor Lautner
Rachel Weisz
Kim Kardashian
hans zimmer
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا