ارشد چوہدری کے سٹیج ڈرامہ ’’نشہ سجناںدا‘‘ کی مقامی تھیٹر میں نمائش جاری

بدھ 13 نومبر 2019 16:57

ارشد چوہدری کے سٹیج ڈرامہ ’’نشہ سجناںدا‘‘ کی مقامی تھیٹر میں نمائش جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) پروڈیوسر ارشدچوہدری کے سٹیج ڈرامہ ’’نشہ سجناںدا‘‘ کی لاہور کے مقامی تھیٹر میں نمائش جاری ہے جس کو راحیل شاہ نے تحریر کیا ہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ڈرامے کے حوالے سے کامیڈی کنگ امانت چن نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ڈرامے میں مزاح کے ساتھ ساتھ اصلاح کاپہلو مدنظررکھتے ہوئے پوری ٹیم محنت کر رہی ہے جسے شائقین سٹیج ڈرامہ بہت پسند کر رہے ہیں۔ کاسٹ میں امانت چن‘ افتخار ٹھاکر‘ناصر چنیوٹی‘سخاوت ناز‘ سردارکمال‘ جیاء بٹ‘ ہنی شہزادی‘ انیشاء خان‘ لیلیٰ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 13/11/2019 - 16:57:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :