کوشش ہے میرے اوپر کسی خاص کردار کی چھاپ نہ لگے ‘ نیلم منیر
زندگی میں کبھی مایوس نہیں ہوتی ،ہر طرح کے کردارنبھائوں گی ‘ انٹرویو میں گفتگو
جمعرات 21 نومبر 2019 19:57
(جاری ہے)
کامیابی ملنے پر آپ کو مزید محنت اور لگن سے کام کرنا چاہیے جبکہ ناکامی سے مایوس اور دلبرداشتہ ہونے کی بجائے اپنااحتساب کر کے غلطیوں سے سیکھنا چاہیے ۔
انہوںنے کہا کہ میں اپنی زندگی میں کبھی مایوس نہیں ہوتی بلکہ میرے اندر آگے بڑھنے کا جذبہ ہے اور یہی میری کامیابی کا راز ہے ۔ نیلم منیر نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ میرے اوپر کسی خاص کردار کی چھاپ نہ لگے اوراس کے ساتھ ایک ہی طرح کا کام کر کے یکسانیت کا شکار نہیںہونا چاہتی بلکہ میں سنجیدہ ، کامیڈی اور شوخ و چنچل ہر طرح کے کردارنبھائو ں گی ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Richa Chadda
Vinod Khanna
Janan Malik
Penélope Cruz
Agha Shiraz
Bushra Ansari
Helen Hunt
Bellamy Young
Megha
Mazhar Rahi
Ronda Rousey
Odette Annable
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ