عرفان موتی والا کی بیٹی کی شادی میں نامور شوبز شخصیات کی شرکت

پیر 30 دسمبر 2019 12:00

عرفان موتی والا کی بیٹی کی شادی میں نامور شوبز شخصیات کی شرکت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 دسمبر2019ء) اداکار عرفان موتی والا کی بیٹی کی شادی کی تصاویر جاری کردی گئیں۔

(جاری ہے)

اداکار کی بیٹی کی شادی کی یہ تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں شوبز کی کئی نامور شخصیات نے شرکت کی، جن میں اداکار فہد مصطفی ، حرامانی، نادیہ یاسر، یاسر نواز، شگفتہ اعجاز شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 30/12/2019 - 12:00:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :