ڈرامہ ’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کا ٹائٹل سانگ محسن عباس حیدر کی آواز میں جاری

پیر 6 جنوری 2020 13:40

ڈرامہ ’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کا ٹائٹل سانگ محسن عباس حیدر کی آواز میں جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2020ء) ڈرامہ ’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کا مشہور ٹائٹل سانگ گلوکار محسن عباس حیدر کی آواز میں یو ٹیوب پر جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی پر نشر ہونے والے اس ڈرامے کے ساتھ ساتھ اس کے ٹائٹل سانگ ’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کو کافی سراہا جارہا ہے جسے نامور گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے۔ حال ہی میں اداکار اور گلوکار محسن عباس حیدر نے اس اپنی آواز میں ریلیز کروایا ہے جسے یو ٹیوب میں جاری کردیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 06/01/2020 - 13:40:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :