ٹیلر سوئفٹ کو ’’گلیڈ وانگارڈ ایوارڈ‘‘سے نوازا جائے گا

بدھ 8 جنوری 2020 13:39

ٹیلر سوئفٹ کو ’’گلیڈ وانگارڈ ایوارڈ‘‘سے نوازا جائے گا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2020ء) امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو ’’گلیڈ وانگارڈ ایوارڈ‘‘ سے نوازا جائے گا۔

(جاری ہے)

گلیڈ کے صدر اور سی ای او سارہ کیٹی ایلیس نے اعلان کیا ہے کہ 31ویں سالانہ گلیڈ میڈیا ایوارڈزکی تقریب16اپریل کو لاس اینجلس میں منعقد ہو گی جس میں ٹیلر سوئفٹ کو ’’گلیڈ وانگارڈ ایوارڈ‘‘ سے نوازا جائے گا۔

وقت اشاعت : 08/01/2020 - 13:39:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :