فلم جوکر کے ہیرو جیکون فینکس کو رہا کر دیا گیا

اتوار 12 جنوری 2020 15:50

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2020ء) ہالی وڈ فلم جوکر کے لیے گولڈن گلوب ایوارڈ جیتنے والے فنکار جیکون فینکس کو رہا کردیا گیاہے۔

(جاری ہے)

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق فینکس کو واشنگٹن کے کیپیٹل ہل پرموسمیاتی تبدیلی کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مظاہرے میں لوگوں کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینے، ٹریفک بلاک کرنے اور شاہراہوں پر رکاوٹیں کھڑی کرنے سمیت بہت سے حکومت مخالف اقدامات پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 12/01/2020 - 15:50:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :