سلینا گومز کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر وائرل

جمعرات 30 جنوری 2020 13:12

سلینا گومز کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر وائرل
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2020ء) امریکی گلوکارہ سلینا گومز کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

(جاری ہے)

سلینا ان دنوں اپنی نئی البم ’’ریئر‘‘کے تین گانوں’’ ریئر، لُک ایٹ ہر نائو اور لوز یو ٹو لو می‘‘ کی وڈیو کی عکس بندی لاس اینجلس میں کروا رہی ہیں، انہوں نے سوشل میڈیا پر عکسبندی کے دوران کی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے سنہری رنگ کا ٹاپ اور کالے رنگ کے لانگ شوز پہن رکھے ہیں، تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

وقت اشاعت : 30/01/2020 - 13:12:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :