یاسر نواز چھٹیاں منانے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

پیر 3 فروری 2020 12:52

یاسر نواز چھٹیاں منانے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2020ء) اداکار یاسر نواز نے چھٹیاں منانے کے لئے سوئٹزرلینڈکا رخ کرلیا۔ اداکار نے اس حوالے سے اپنی بیوی ندا یاسر اور بچوں کے ساتھ سوئٹزرلینڈ کے مختلف سیاحی مقامات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

(جاری ہے)

یاسر حیسن ڈرامہ سیریل’’ میرا دل میرا دشمن‘‘ میں اداکارہ علیزے شاہ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 03/02/2020 - 12:52:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :