سجل علی کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ جاری

پیر 3 فروری 2020 12:59

سجل علی کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2020ء) اداکارہ سجل علی نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

فوٹو شوٹ میں اداکارہ مختلف رنگوں کے رنگوں کے عروسی ملبوسات پہنے ہوئے ہیں۔ اداکارہ ڈرامہ سیریل ’’الف‘‘ میںسابق اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 03/02/2020 - 12:59:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :