بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ

ہفتہ 11 مئی 2024 11:41

بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2024ء) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی بھی سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کی گلوکاری سے پریشان ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق اپنے منفرد گانوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے گلوکار چاہت فتح علی خان کی نئی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ اپنے نئے گانے کی ریکارڈنگ کررہے ہیں۔اداکار آغا علی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں چاہت فتح علی خان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بس بس بس ختم، قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے۔

وقت اشاعت : 11/05/2024 - 11:41:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :