سلینا گومز نے اپنا میک اپ برانڈ’’ریئر بیوٹی‘‘ متعارف کروا دیا

جمعرات 6 فروری 2020 12:35

سلینا گومز نے اپنا میک اپ برانڈ’’ریئر بیوٹی‘‘ متعارف کروا دیا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 فروری2020ء) امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے اپنا میک اپ برانڈ’’ریئر بیوٹی‘‘ متعارف کروا دیا۔

(جاری ہے)

لیڈ گاگا، ریحنا اور دیگر کے بعد سلینا گومز نے اپنا میک اپ برانڈ ’’ریئر بیوٹی‘‘ متعارف کروا دیا انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں وہ مختلف رنگوں کی لپ سٹکس، بلش آن ،آئی شیڈوز اور سپنچ دکھاتی دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 06/02/2020 - 12:35:04

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :