زارا نور عباس ہدایت کار فہیم برنی کی نئی فلم میں دکھائی دیں گی

پیر 17 فروری 2020 11:46

زارا نور عباس ہدایت کار فہیم برنی کی نئی فلم میں دکھائی دیں گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) اداکارہ زارا نور عباس ہدایت کار فہیم برنی کی نئی فلم کا حصہ بن گئیں۔

(جاری ہے)

زارا نور عباس نے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور اب وہ ہدایت کار و پروڈیوسر فہیم برنی کی نئی سپورٹس فلم میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی، فلم رواں سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/02/2020 - 11:46:00

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :