منال خان کی مصر میں چھٹیاں گزارنے کے بعد وطن واپسی

پیر 17 فروری 2020 16:06

منال خان کی مصر میں چھٹیاں گزارنے کے بعد وطن واپسی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) اداکارہ منال خان مصر میں چھٹیاں گزارنے کے بعد وطن واپس آگئیں۔

(جاری ہے)

منال خان گزشتہ دنوں اپنی والدہ کے ہمراہ مصر میں چھٹیاں گزارنے کے لئے گئیں تھیں ،جہاں پر وہ بنائی گئی تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہیں ۔اداکارہ چھٹیاں گزارنے کے بعد وطن واپس آگئی ہیں۔

وقت اشاعت : 17/02/2020 - 16:06:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :