’’اے کوائٹ پلیس۔2‘‘ کا ٹریلر جاری

جمعرات 20 فروری 2020 14:15

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2020ء) امریکی ہارر فلم’’اے کوائٹ پلیس2‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ 2018ء میں بننے والی فلم’’اے کوائٹ پلیس‘‘ کا سیکوئل ہے۔

(جاری ہے)

فلم کے ہدایت کار جان کرسنسکی ہیں جس کی کاسٹ میں ایملی بلنٹ، میلیسنٹ سمونڈز اور نوہا جوپ شامل ہیں، فلم20 مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 20/02/2020 - 14:15:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :