فلم ’’چل میرا پت2‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا

پیر 24 فروری 2020 11:44

فلم ’’چل میرا پت2‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2020ء) فلم ’’چل میرا پت2‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جنجوت سنگھ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’چل میرا پت2‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، جس کی کاسٹ میں ارمیندر گل، افتحار ٹھاکر، ناصر چنیوٹی، آغا ماجد، اکرم اداس، ہردیپ گل، ظفری خان، نرمل رشی، روبی انعم شامل ہیں، فلم13 مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 24/02/2020 - 11:44:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :