فہد مصطفیٰ کی گلوکار عاصم اظہر کی تعریف
پیر 24 فروری 2020 14:47
(جاری ہے)
حال ہی میں علی ظفر نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے پی ایس ایل کا نیا گانا بنانے کا عندیہ دیا جس پر عاصم اظہر سے سوشل میڈیا صارف کی طرف سے سوال کیا گیا کہ کیا علی ظفر کا نئے گانے کا اعلان آپ کے لئے ناگوار ہے جس پر عاصم اظہر نے کہا کہ وہ علی ظفر کے ساتھ ہیں وہ ان کی بہت عزت کرتے ہیں کیونکہ وہ ان کے سینئر ہیں، انہوں نے کہا کہ ہمارا یہی مسئلہ ہے کہ ہم آپس میں ہی بٹے ہوئے ہیں ہمیں ایک دوسرے کو سپورٹ کرنا چاہیے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Maria Wasti
Irrfan Khan
kareena jan
Tom Hiddleston
Madeeha Gauhar
Josh Brolin
Rebecca Hall
Hadiqa Kiani
Jeffrey Dean Morgan
Arif Lohar
Sandeepa Dhar
benita david
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع