یونہی بے سبب نہ پھرا کرو،کوئی شام گھر پر بھی ملا کرو، نعمان اعجازکا عوام کو پیغام
ہفتہ 28 مارچ 2020 21:23
(جاری ہے)
اداکار نعمان اعجاز نے انسٹام گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کورونا وائرس سے بچائو کے پیش نظر حکومت کی جانب سے گھروں پر رہنے کی ہدایت پر عمل نہ کرنے والوں کو اپنی شاعری میں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ’’یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر پر بھی رہا کرو،وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو،کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جب گلے ملو گے تپاک سے،یہ نئے مزاج کا شہر ہے ، ذرا فاصلے سے ملا کرو‘‘۔
نعمان اعجاز نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے اگرآج ہم اپنا دماغ استعمال کرتے ہوئے یہ سمجھتے کہ موقع کی نزاکت کیا ہے تو آج سڑکوں پر ہماری پولیس اور فوج کھڑی نہ ہوتی، لیکن افسوس کی بات ہے کہ فوج اور پولیس کے موجود ہونے کے باوجود بھی ہم سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sanam Bukhari
Chris Pine
Karan Johar
Richa Chadda
Sana Javed
Pauley Perrette
Aishwarya Devan
Karishma Kotak
Corey Stoll
Rekha
Meera Ansari
Anoushey Ashraf
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی