صنم جنگ نے حریم فاروق کی خواہش پر اپنے بچپن کی تصویر شیئرکردی

پیر 20 اپریل 2020 15:27

صنم جنگ نے حریم فاروق کی خواہش پر اپنے بچپن کی تصویر شیئرکردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2020ء) اداکارہ صنم جنگ نے حریم فاروق کی خواہش پر اپنے بچپن کی تصویر شیئرکردی۔

(جاری ہے)

صنم جنگ نے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس میں وہ سرخ رنگ کے پاجامہ شرٹ میں ملبوس اپنی کزن کے ساتھ کھڑی ہوئی ہیں اور یہ تصویر انہوںنے اداکار حریم فاروق کی خواہش پر جاری کی ہے جس کی خواہش انہوں نے 2سے 3ہفتے پہلے کی تھی۔

وقت اشاعت : 20/04/2020 - 15:27:46

Rlated Stars :